MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نور محمد دومڑکاعبدالرحمن کھیتران کے بھائی کے انتقال پراظہارتعزیت

0 259

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نور محمد دومڑ نے صوبائی وزیر سی اینڈ ڈبلیو سردار عبدالرحمن کھیتران کے بھائی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں وزیر خزانہ نے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے

- Advertisement -

مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔ دریں اثناء وزیر خزانہ نے  سینئر صحافی رضاء الرحمن کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر بھی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔وزیر خزانہ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگا ن کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.