MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ماہرہ خان کو سزا کے طور پر ’میرے پاس تم ہو‘ میں کاسٹ نہیں کیا، خلیل الرحمٰن قمر

0 258

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) پاکستان کے مشہور ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ ماہرہ کو پاداش میں مشہور ڈرامے اور فلمیں نہیں دیں۔ ایک نجی ٹی وی انٹرویو دیتے ہوئے خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ وہ ماہرہ کواگلے چند دنوں میں معاف کرنے والے ہیں کیونکہ ماہرہ نے ان کی زندگی پر بنا سیریل کیا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ’ماہرہ اور میرا بڑا عزت والا رشتہ تھا مگر ماہرہ نے بیوقوفی کردی جب ماروی سرمد والا معاملہ ہوا تو دوسرے دن اس نے ایک گندا اور گھٹیا ٹویٹ کردیا اْس پاداش میں اسے ’میرے پاس تم ہو‘ ملا اور نہ ہی لندن نہیں جاؤں ملی ۔انہوں نے کہا کہ ’لندن نہیں جاؤں گا‘ میں ماہرہ ہوتی اگر اس نے یہ گنا ہ نہ کیا ہوتا اور بھی بہت سی غلطیاں تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.