MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب پولیس کا 6 ارب روپے کی لاگت سے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

0 266

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب پولیس کو 749 نئی گاڑیوں کی خریداری اجازت دے دی ہے۔
بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس 5 ارب 79 کروڑ روپے کی لاگت سے نئی گاڑیاں دو مراحلے میں خریدے گی۔ پہلے مرحلے میں صوبے بھر میں تعینات ڈی پی اوز، آر پی اوز سمیت دیگر افسران کے لئے گاڑیاں خریدی جائیں گی جبکہ خریداری کے دوسرے مرحلے میں پٹرولنگ پولیس اور ٹریفک پولیس کے لئے نئے گاڑیاں خریدی جائیں گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.