MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ریما خان کا بھارتی گانے پر ڈانس..ویڈیو وائرل

0 491

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)پاکستانی اداکارہ ریما خان اپنی ویڈیوز سے اپنے مداحوں کو حیران کرنے میں کبھی ناکام نہیں ہوتیں، خوبصورت اداکارہ نے متعدد پراجیکٹس میں کام کیا  اور متعدد فلموں میں ہیروئن کے طور پرہمیشہ توجہ کا مرکز رہیں۔

- Advertisement -

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں مشرقی لباس میں ہیل پہنے بھارتی گانے’’ان دنوں‘‘ پر سلو موشن ویڈیو میں رقص کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔انہوں نے لکھا کہ ’زندگی ایک افسانہ ہے لیکن اگر آپ اسے محسوس کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی آنکھوں کا کھلا ہونا ضروری ہے۔‘اداکارہ کے ڈانس پر مداحوں کی جانب سے خوب تعریف کی جا رہی ہے۔

بھارتی گانے پر رقص کرکے اداکارہ ریما خان نے دھوم مچادی،مداحوں کی جانب سے اداکارہ کے ڈانس کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.