MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈکیتی مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر قتل،ملزم فرار

1 437

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

- Advertisement -

لاہور(مسائل نیوز)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ڈکیتی مزاحمت پر لیڈی ڈاکٹر  قتل ،مقدمہ درج کر لیا گیا

تفصیلات  کے مطابق ڈاکٹرخولہ اپنی گاڑی پر سہیلی سے ملنے اس کے گھر گئی تھی، سہیلی کے گھر کے باہر 2 موٹرسائیکل سواروں نے ڈاکٹر خولہ پر فائرنگ کر دی۔پولیس کے مطابق دونوں موٹرسائیکل سوار لیڈی ڈاکٹر سے بیگ اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق مقتولہ کی دوست نے ملزمان کو لیڈی ڈاکٹر خولہ پر فائرنگ کرتے دیکھا ہے، مقدمہ مقتولہ ڈاکٹر خولہ کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) شہر قائد کے ضلع کورنگی میں مسلح افراد نے ڈکیتی مزاحمت پر دو نوجوانوں کو گولیاں مار کر قتل جبکہ تین کو زخمی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.