MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سکول انتظامیہ نے پیپر فنڈ جمع نہ ہونے پر بچی کو کمرے میں بند کردیا

0 622

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

شکر گڑھ(مسائل نیوز)نارووال کی تحصیل شکر گڑھ میں ایک شخص نے الزام عائد کیا ہے کہ پیپر فنڈ جمع نہ ہونے پر اس کی بیٹی کو اسکول انتظامیہ نے کمرے میں بند کردیا۔بچی کے والد کے مطابق اسکول انتظامیہ نے دو بیٹیوں کو جانے دیا، 5 ہزار پیپر فنڈ کی خاطر چھوٹی بیٹی کو کمرے میں بند کیا گیا۔متاثرہ بچی کے والد نے بتایا کہ قانونی کارروائی کے لیے پولیس کو درخواست دے دی۔دوسری جانب اسکول انتظامیہ کے مطابق الزامات بے بنیاد ہیں، بچی کو کمرے میں بند نہیں گیا۔ڈی ایس پی ملک خلیل کا کہنا ہے کہ درخواست

- Advertisement -

موصول ہوگئی، فریقین کو سننے کے بعد مزید کارروائی ہوگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.