MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فواد چودھری نے پاکستان کی ہار کا الزام وفاقی حکومت پر لگا دیا

0 277

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے بھارت کیخلاف گرین شرٹس کی ناکامی کا ذمہ دار وفاقی حکومت کو قرار دے دیا۔ میچ ہارتے ہی فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ٹیم کا قصور نہیں امپورٹڈ حکومت ہی منحوس ہے۔

- Advertisement -

ٹیم کا قصور نہیں امپورٹڈ حکومت ہی منحوس ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.