MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان کابینہ نے جائیداد کی منتقلی کا ایکٹ 1882ء اپنانے کی منظوری دیدی

0 301

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منگل کومنعقد ہوا۔ اجلاس میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ہیومن رائٹس کیس میں کئے گئے فیصلے کی روشنی میں جائیداد کی منتقلی کا ایکٹ 1882ء اپنانے، کوئٹہ میں ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کیلئے پی ڈی ڈبلیو پی کے فیصلے کی روشنی میں نان شیڈول ریٹس،ماہی گیروں میں کشتیوں کے انجن کی تقسیم کے طریقہ کار کی منظوری دی گئی۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.