MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 2022 بھرپور انداز میں منعقد کئے جا رہے ہیں، چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی

1 480

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)، چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات 2022 بھرپور انداز میں منعقد کئے جا رہے ہیں

تمام پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل خوش اسلوبی کے ساتھ جاری ہے۔

- Advertisement -

ووٹرز کثیر تعداد میں ووٹ کے ذریعے اپنے بلدیاتی نمائندوں کو منتخب کرنے کے لئے پولنگ اسٹیشنز پہنچ گئے ہیں

حکومت بلوچستان نے شفاف انتخابات کے لئے تمام پولنگ اسٹیشنز پر فل پروف انتظامات کئے ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] ہو سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی نے صوبائی حکومت کی کارکردگی اور عوامی نوعیت کے ترقیاتی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.