مصطفی نواز کھوکھر نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی مخالفت کردی
ا سلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کی مخالفت کردی۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ تازہ مینڈیٹ لے کر آنے والی نئی حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کا فیصلہ کرنا چاہیے۔
[…] نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مفتاح کو بلی چڑھا کر صرف وزیر بننا مقصود […]