MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی سی بی کے مکی آرتھر سے معاملات طے پا گئے

0 197

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)پی سی بی کے مکی آرتھر سے معاملات طے پا گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ مکی آرتھر قومی ٹیم کے ڈائریکٹر ہوں گے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف کو اسی ہفتے فائنل کرلیا جائے گا،نیوزی لینڈکے خلاف ہوم سیریز کیلئے ٹیم کے ساتھ نیا کوچنگ سٹاف ہو گا۔ذرائع کاکہناہے کہ گرانٹ بریڈبرن، مورنی مورکل، اینڈریوپیوٹک، کلف ڈیکن کوچنگ سٹاف کا حصہ ہوں گے ۔یا رہےپاک نیوزی لینڈ کی سیریز14 اپریل کو لاہو رمیں پہلے ٹی 20 سے شروع ہو گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.