MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یورپی یونین نے پاکستان کو بلند خدشات ممالک کی فہرست سے خارج کردیا

0 176

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)یورپی یونین پاکستانی اشیا برآمد کرنے والے پاکستانی تاجروں کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق یورپی یونین نے پاکستان کو بلند خدشات ممالک کی فہرست سے خارج کردیا۔ پاکستانیوں پریورپ کے قانونی اور معاشی آپریٹرکی اضافی شرائط لاگو نہیں ہونگی۔بلند خدشات فہرست اینٹی منی لانڈرنگ کے خراب نظام کی نشاندہی کرتی ہے اور بلند خدشات فہرست دہشت گرد فنانسنگ روکنے کے خراب انتظام کی نشاندہی بھی کرتی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.