MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اعظم خان پر مداح کی اشاروں میں تنقید

0 205

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

شارجہ (مسائل نیوز) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور افغانستان کا میچ دیکھنے کے لیے آنے والے قومی ٹیم کے مداحوں کو گرین شرٹس کی کارکردگی پسند نہ آئی۔سیریز کے دوسرے میچ میں اعظم خان جب صرف 1رن بنا کر آئوٹ ہوئے تو مداح ان سے کافی ناراض ہوئے جس کا اظہار انہوں نے اپنے اپنے انداز میں کیا۔اسٹیڈیم میں موجود ایک مداح نے اعظم خان پر اشاروں کے ذریعے تنقید کی جس میں اس کا غصہ اور مایوسی بھی واضح تھی۔واضح رہے کہ اعظم خان نے پہلے ٹی ٹونٹی میں صفر اور دوسرے میں صرف 1رن بنایا تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.