MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان، سندھ میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے خلاف آپریشن،کئی گرفتاریاں

0 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے رہنماوں کو مبینہ طور پر کئی مقامات پر گرفتار کیا گیا۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سندھ سوشل میڈیا ٹیم کے سابق رہنما کے گھر پر چھاپہ مارا گیا اور بھائی عبید الرحمان کو گرفتار کر لیا گیا دوسرے چھاپے میں سوشل میڈیا ٹیم لیڈ رکے بھائی فہد صدیقی کوحراست میں لیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.