MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بابراعظم ورلڈکلاس بلے باز ہیں ،مصباح الحق کپتان قومی ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے

1 219

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈکوچ مصباح الحق نے کہاہے کہ بابراعظم ورلڈکلاس بلے باز ہیں ،بابراعظم کا آئی سی سی کے ایوارڈز جیتنا اس کا ثبوت ہے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق مصباح الحق کاکہناتھا کہ بابراعظم کی تینوں فارمیٹ میں کارکردگی شاندار ہے،بطور کپتان انہیں ہدف تنقید بنایا گیا جو درست نہیں،ان کاکہناتھا کہ کوئی بھی تبدیلی سوچ سمجھ کی جائے، بابراعظم اور کوہلی کا موازنہ درست نہیں ،بابراعظم کے مقابلے میں ویرات کوہلی بہت زیادہ کرکٹ کھیل چکے ہیں،بابراعظم جب اتنی کرکٹ کھیل لیں گے تو پھر موازنہ بنتا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈکوچ مصباح الحق نے مکی آرتھر کی متوقع تقرری کو پاکستان کرکٹ پر طمانچہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.