MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کا اعلان اپنی جگہ مگر ابھی تک اسمبلی سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا، یار محمد رند

2 221

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ عمران خان کا اعلان اپنی جگہ مگر ابھی تک اسمبلی سے نکلنے کا فیصلہ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اراکین میں ہمارا ہم خیال گروپ ہے۔ ہم خیال دوستوں سے مشورے کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔واضح رہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کے دوران تمام اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کیا تھا۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سینئر رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس […]

  2. […] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے سینئر رہنماؤں کے مشاورتی اجلاس […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.