MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران کی 26 سالہ سیاسی محنت کو 2خاص، 3 سانپ کسی اور ڈگر لے جا رہے ہیں، فیصل واوڈا کا تہلکہ خیز انکشاف

1 501

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب کو بتاتا رہا 26 سال کی سیاسی محنت کو 2خاص، 3 سانپ اور کچھ کیڑے کسی اور ڈگر لے کر جا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے لکھا کہ میں اپنے قائد عمران خان صاحب کو سمجھاتا رہا، بتاتا رہا، نشاندہی کرتا رہا ان کی 26 سال کی سیاسی محنت کو 2خاص، 3 سانپ اور کچھ کیڑے کسی اور ڈگر لے کر جا رہے ہیں۔ جس سے ملک کو نقصان، PDM کو فائدہ اور اداروں سے محاذآرائی ہوئی۔فیصل واوڈا نے لکھا کہ ہم سمجھوتے کے بہت قریب تھے، جلد انکے نام سامنے لاؤنگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف سے فیصل واوڈا کو نکال دیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فیصل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.