MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

الیکشن کمیشن نے عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا

0 305

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشاور(مسائل نیوز)الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عمران خان کو دوسرا نوٹس جاری کرتے ہوئے ہفتہ کو دوبارہ طلب کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 کرم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 27 اکتوبر کو طلب کیا گیا تھا۔پی ٹی آئی کی جانب سے وضاحت پیش نہ کرنے پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کرم نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو دوسرا نوٹس جاری کردیاجس کے مطابق عمران خان کو ہفتہ کو دوبارہ دن 12 بجے طلب کیا گیا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.