وزیراعظم شہباز شریف کےفوکل پرسن عہدے سے مستعفی
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا احمد جواد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا کہ ’’جب PTI تانگہ پارٹی تھی تو PTI میں شامل ہوا اور اُس وقت چھوڑا جب وہ حکومت میں تھی اورطاقت ور تھی ،مسلم لیگ ن میں شامل ہوا جب وہ اپوزیشن میں اور کمزور تھی اورچھوڑا جب وہ حکومت میں اور طاقت ور تھی ۔میری سیاست میں سب سے بڑی خدمت یہی ہے کہ میں نے سیاست میں نئے اصول متعارف کروا دئیے۔
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے وفاقی کابینہ کی […]
[…] ڈالر) امداد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے اگلے ماہ چین کے دورے سے قبل چین نے بڑا فیصلہ کرتے […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اس ادارے کے خلاف باتیں کر رہا ہے […]
[…] آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف فوج میں اعلیٰ ترین تقرریوں کے معاملے میں کسی جلد بازی […]