MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کپکپاتے تان کی پریشانیاں

0 360

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تحریر: کنول زہرا
پیرنی کے ذرائع کے مطابق کالے بکرے کی سری, مرغی کا خون, کبوتر کے پر جلا کر بھی کپکپاتے تان کے دماغ پر آج کی پریس کانفرنس بہت زور سے سوار ہے, سننے میں تو یہ بھی ارہا ہے کہ اب شلوار اگرچہ سیدھی تو ہوگئی ہے تاہم بار بار گیلی ہو رہی ہے, پیرنی کے قریبی ذرائع کے مطابق کپکپاتے تان کو خواب میں ڈنڈا نظر آ رہا ہے,  بس یہاں خواب دیکھا اور ایکدم فلک شگاف چیخوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے, کپکپاتے تان کے پاس پیرنی ہی نہیں بلکہ مزاروں کے شہر کے پیر بھی ہیں, وہی پیر جس کے کہنے پر
کپکپتے تان تعویز لہرایا تھا مگر پھر بھی شیروانی چھین گئی تھی, یعنی کپکپاتے تان کا پیر اور تعویز دونوں ہی جعلی تھے مگر یہ بات پیرنی کے مرید ماننے کو تیار نہیں ہیں, کپکپاتے تان اتنے سیدھے ہیں کہ وہ اپنے اردگرد گہری نظر نہیں رکھ پا رہے ہیں, ان کی بربادی کی وجہ موٹو, لمبو, جعلی پیر, شیدا, اور ان جیسے دو, چار اور شعبدے باز ہیں.
کپکپاتے تان جنہیں اپنا دوست سمجھ رہے ہیں درحقیقت وہ انہیں بند گلی میں لے جانے والے کردار ہیں مگر کپکپاتے تان ڈنڈے سے ڈر رہے ہیں, جس نے ہمیشہ ان کو سہارا دیا ہے, بہتر ہے کہ کپکپاتے تان مذکورہ اشخاض سے اپنی جان چھڑا کر ڈنڈے سے خوفزدہ نہ ہو کیونکہ ڈنڈے کے بغیر جھنڈا لہرانا ممکن ہی نہیں ہوتا ہے.

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.