MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مادری زبانوں کو نصاب کا حصہ بنا یا جائے، شکیلہ نوید دہوار

0 483

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس میں رکن اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے کہا کہ مادری زبانوں کو عالمی دن بھی اسی مقصد کیلئے منایا جاتا ہے تاکہ وہ اپنی زبانوں کو معدوم ہونے سے بچا سکیں۔ انہوں نے کہاکہ صوبے میں جتنی بھی زبانیں بولی جاتی ہیں انکو نصاب کا حصہ بنایا جائے۔ مادری زبانوں کی ترقی یا ترویج کے فروغ کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہاکہ مادری زبانوں کی ترویج و فروغ کی آئین ضمانت دیتا ہے انہوں نے کہاکہ مادری زبانوں کو نصاب کا حصہ بنا کر بچوں کو آگے بڑھنے کا رستہ دیا جائے تاکہ وہ ان کا مستقبل تابناک ہو۔ بعد ازاں قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.