MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شدید سردی والے موسم کیلئے ہو جائیں تیار بارشیں برسانے والا نیاسسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

0 282

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) آئندہ ماہ نومبر کے پہلے ہفتے بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں پر مشتمل ایک سسٹم پنجاب میں داخل ہوگا جس سے لاہور سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ ساتھ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق نومبر کے پہلے ہفتے ہونے والی بارش سے نہ صرف سردی میں اضافہ بلکہ فضائی آلودگی میں بھی کسی حد تک کمی واقع ہوگی، محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا

- Advertisement -

گیا جبکہ شہر میں ائیر کوالٹی انڈیکس کی شرح صبح کے وقت 175 اور شام کے وقت 250 ریکارڈ کی گئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.