MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

گھی ، آئل کی قیمتوں میں مزیدہوشربا اضافہ

0 521

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) درجہ دوم گھی کی قیمت میں10 روپے جبکہ درجہ دوم آئل کے قیمت میں5 روپے اضافہ کر دیا گیا ،ڈیلرز نے مزید اضافے کاپرنٹ بھی دکانداروںکو بھجوادیا ۔درجہ دوم گھی کی قیمت10 روپے اضافے سے 325 روپے سے بڑھ کر 335 روپے کلو ہوگئی جبکہ درجہ دوم خوردنی آئل کی قیمت 5 روپے اضافے سے 355 روپے سے بڑھ کر 360 روپے لیٹر ہوگئی ۔پرچون دکانداروںکے مطابق ڈیلرز نے مزید اضافے کا پرنٹ بھی بھجوادیا ہے جس سے قیمت میں مزید اضافہ ہو جائے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.