MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈار بھی خوار ہوگا ، آڈیو ویڈیو ان کی سیاست کو لے ڈوبے گی ، شیخ رشید

1 354

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (مسائل نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ ڈار بھی خوار ہوگا ، الیکشن وقت سے پہلے ہوں گے ، بجلی ، آٹا ، گیس عوام کا مسئلہ ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ جو آڈیو اور ویڈیو کا کام کرتے تھے اب وہ خود اس میں پھنس چکے ہیں ، 15 اکتوبر سے 15 نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائیں گے ۔

- Advertisement -

شیخ رشید نے مزید کہا کہ آج مظفر آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کروں گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مریم نواز کی بریت کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.