MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ای الیون تشدد کیس ۔۔3 ملزموں کی ضمانت خارج

0 341

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ای الیون لڑکے لڑکی پر جنسی تشدد کیس میں ایک اور پیش رفت اسلام آباد ہائی کورٹ نے تین شریک ملزموں کی ضمانتیں خارج کردیں۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق عدالت کا عثمان مرزا کیس کا ٹرائل دو ماہ میں مکمل کرنے کا حکم۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست ضمانت پر دلائل کے بعد فیصلہ سنا دیا۔

ملزم دارس قیوم بٹ،حافظ عطا الرحمن،فرحان شاہین کی ضمانتیں خارج کردی گئیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.