MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سندھ کے وزرا نے اپنی فصلیں بچانے کیلیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا، شیخ رشید

1 341

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ سندھ کے وزرا نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا۔

- Advertisement -

ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان سیلاب سے اور یورپ خشک سالی سے مرا جارہا ہے، اندرون سندھ کے وزیروں نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب کی رپورٹیں بننے تک غذائی قلت اور وبائیں شروع ہوجائیں گی، مہنگی بجلی، آٹا اور سیلاب تباہی لائے گا، حکمران آئی ایم ایف کی مدد کے انتظار میں کھائی میں جا گریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کاقرضہ منظور ہوا کوئی جیک […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.