MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مؤرخین لکھیں گے جب قوم بارشوں سے مر رہی تھی تب ایک پاگل جلسوں میں مصروف تھا، عفت عمر کی شدید تنقید

1 378

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)اداکارہ و معروف میزبان عفت عمر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ملکی صورتحال کے باوجود جلسے کرنے پر بغیر نام لیے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔جیو نیوز کے مطابق گزشتہ روز عمران خان نے پنجاب کے شہر جہلم میں جلسہ کیا جس کے بعد عفت عمر نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا جو اب وائرل ہو رہا ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ مؤرخین لکھیں گے جب قوم بارشوں سے مر رہی تھی تب ایک پاگل شخص جلسوں میں مصروف تھا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)پاکستان کی معروف ماڈل، اداکارہ ومیزبان عفت عمرپاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی مبینہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.