MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاداب خان نے مسجدِ نبوی ؐسے ویڈیو شیئر کردی

0 588

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے مسجدِ نبوی سے ویڈیو شیئر کی ہے۔شاداب خان نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اْنہیں مسجدِ نبوی کے احاطے میں دیکھا جا سکتا ہے۔مسجدِ نبوی میں موجود شاداب خان نے اِن خوبصورت، روح پروَر مناظر پر ماشاء اللّٰہ کا کیپشن لکھا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شاداب خان نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی ہے۔اس سے قبل اْنہوں نے سوشل میڈیا پر حرم شریف میں لی گئی ایک تصویر اپ لوڈ کی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.