MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ماہرین فلکیات کی2مئی کو چاند نظر آنے کی پیشگوئی ،عید الفطر 3 مئی ہوگی

1 490

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)ماہرین فلکیات نے 2 مئی کو شوال کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے پیش نظر عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے شوال کے چاند کی پیدائش کا امکان 30 اپریل اور یکم مئی کی شب رات ایک بج کر 28 منٹ پر ہے۔ملک کے مختلف حصوں میں غروب آفتاب اور چاند دیکھنے کا دورانیہ 40 منٹ اور زیادہ سے زیادہ 89 منٹ ہوگا لہذا اگر مطلع صاف رہا تو پیر کی شام شوال کا چاند ملک کے مختلف حصوں میں واضح اور دیر تک

- Advertisement -

دیکھا جاسکے گا۔پاکستان میں عید 3 مئی بروز منگل کے دن متوقع ہے لیکن حتمی فیصلہ رویتِ ہلال کمیٹی 1 مئی اور 2 مئی کے اجلاس کے بعد ہی دے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] فلکیات نے کہا ہے کہ عیدالفطر 22 اپریل ہفتے کو ہوگی۔ماہری فلکیات کے مطابق 20 اپریل جمعرات کو سورج گرہن ہوگا جو صبح ساڑھے 6 […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.