MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ریکارڈ توڑنے پر شاہد آفریدی نے شاداب خان کیلئے کیا کہا؟

1 244

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر شاہد خان آفریدی نے شاداب کے ٹی ٹوئنٹی میں 100وکٹیں مکمل کرنے انہیں مبارکباد دی ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ مبارک ،شاداب خان آپ نے میرا ریکارڈ توڑ دیا ہے ، آپ پاکستان کیلئے اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں میری دعا ہے آپ مزید کامیابیاں سمیٹیں ۔ انکا کہنا تھا کہ گزشتہ رات کے میچ جیتنے کی خوشی ہے ، صائم اور احسان اللہ نے اپنا ٹیلنٹ دکھایا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے گولڈن ویزا دے دیا۔ نجی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.