MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

افغانستان کیخلاف تیسرے میچ میں ڈراپ اعظم خان کی ذو معنی انسٹا اسٹوری وائرل

0 254

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اور جارحانہ بیٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبر کرو، اللّٰہ نے تہماری کہانی ابھی تک ختم نہیں کیا۔افغانستان کے خلاف پہلے اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ناکام بیٹنگ کے باعث تیسرے میچ سے ڈراپ ہونے کے بعد اعظم خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔اعظم خان کی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا تھا صبر کرو، اللّٰہ نے تہماری کہانی ابھی تک ختم نہیں کی۔واضح رہے کہ افغانستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اعظم خان صفر جبکہ دوسرے میچ میں ایک رن پر آؤٹ ہوگئے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.