MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان نے اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر۔۔۔ شہباز شریف کا دعویٰ

0 582

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی کے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم ہار چکے ہو کیونکہ تم نے قوم کو بیوقوف بنایا۔اپنی ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہاکہ اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر آپ نے بے تکی توجیہات تراشنا شروع کر دی ہیں۔انہوں نے کہاکہ وہ جو لندن پلان سے اقتدار میں آیا، اسے ہر چیز میں سازش نظر آتی ہے، کسی شک یا غلطی میں نہ رہیں، تم ہار چکے ہو کیونکہ تم نے قوم کو

- Advertisement -

بے وقوف بنایا۔انہوں نے کہا کہ کرپٹ ترین اور نااہل ترین حکومت بنائی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.