MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مرکز میں وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کے بعداگلا ہدف کون ہوگا؟ اپوزیشن نے فیصلہ کر لیا

0 442

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) مرکز میں وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کا اگلا ہدف کون ہوگا ،اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھی ہٹانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔

- Advertisement -

ذرائع کے مطابق ووٹوں کی گنتی چیلنج کرنے سے متعلق عدالتی فیصلہ جلد نہ آیا تو ان کے خلاف عدم اعتماد لائی جاے گی یئرمین کے بعد سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف عدم اعتماد لائی جاے گی پنجاب میں عثمان بزدار کے خلاف بھی عدم اعتماد لانا اپوزیشن کے منصوبے کا حصہ ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی بھی اپوزیشن کے ریڈار پر ہیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.