مولانا فضل الرحمن سےمحمود خان اچکزئی کی ملاقات
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات !
- Advertisement -
محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمن کو پشتون قومی جرگے بنوں میں شرکت کی دعوت دے دی
یاد رہے کہ پشتونخوا میپ نے 11 سے 13 مارچ تک بنوں میں پشتون قومی جرگے کے انعقاد کا اعلان کیا ہے