MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاک سرزمین شاد باد، مریم نواز کا وطن واپس پہنچتے ہی ٹوئٹ

1 207

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے وطن واپس پہنچنے پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ”پاک سر زمین شاد باد“ لکھ کر ٹوئٹ کیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کا جھنڈا (ایموجی) بھی استعمال کیا۔مریم نواز تقریباً ساڑھے 3ماہ کے بعد وطن واپس پہنچی ہیں وہ اکتوبر کے شروع میں لندن روانہ ہوئی تھیں جہاں سے جنیوا جا کر انہوں نے اپنے گلے کی سرجری بھی کرائی تھی۔لاہور ایئرپورٹ پر لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد نے مریم نواز کا استقبال کیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صد و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ قوم کو خوشخبری سنا دوں ملک کا سب سے مقبول […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.