وزیراعظم شہباز شریف نے علیم خان کو ملاقات کیلئے بلا لیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کےمنحرف رہنماعبدالعلیم خان کو ملاقات کےلیے بلا لیا۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور علیم خان کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اور علیم خان کے درمیان ملاقات کچھ دیر بعد ہوگی۔
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آخری سیلاب زدہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں […]