MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

استعفوں کا معاملہ ایک بار پھر ٹل گیا، عمران خان کا رہنمائوں کو اہم پیغام

0 218

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کا معاملہ ایک بار پھر موخر کردیا۔ ذرائع کے مطابق تمام ممبران قومی اسمبلی کو بتادیا گیا کہ 28 دسمبر کو اسپیکر کے سامنے پیش نہیں ہونگے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بیرونی ملک دورے پر جارہے ہیں اس لیے استعفوں کا معاملہ ایک بار پھر ٹل گیا۔ ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق نئی تاریخ کے حوالے سے پارٹی ممبران کو دوبارہ آگاہ کیا جائے گا، استعفوں کے معاملے پر عمران خان کا ویڈیو لنک خطاب بھی موخر کردیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.