بلوچستان میں ایک ہی دن میں دہشتگردی کےلگ بھگ 20 واقعات ہوئے،قاسم خان سوری
کوئٹہ(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدرقاسم خان سوری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ایک ہی دن میں دہشتگردی کےلگ بھگ 20 واقعات ہوئے امپورٹڈ حکومت کو دہشتگردی ، معاشی تباہی سے کوئی سروکار نہیںیومِ قائد پر فرض کی ادائیگی کے دوران کیپٹن فہد سمیت پاک سر زمین کے 5 بہادر سپوتوں کی شہادت پر رنجیدہ ہوں،قاسم خان سوری
[…] انصاف بلوچستان کے صدر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ڈالر کی بڑھتی قدر اور پاکستانی روپے کی […]
[…] صدر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان و امیدوار برائے NA 265 قاسم خان سوری نے 16 مارچ کے ضمنی الیکشن کے لئے کاغذات نامزدگی جمع […]
[…] اسپیکر قومی اسمبلی او صوبائی صدر پی ٹی ائی بلوچستان قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ایم پی اے کچھی سردار یار محمد رند کے فرزند […]