MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پرویز الٰہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے: عطاء اللہ تارڑ

3 220

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے۔

- Advertisement -

معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے پنجاب اسمبلی کے حوالے سے بیان میں کہا کہ سپیکر سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ خفیہ رائے شماری سے ہونی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں نمبر گیم انتہائی دلچسپ ہے، ہماری بھرپور تیاری ہے اور انشاءاللہ سرپرائز دیں گے، اپنے نمبرز کے حوالے سے مطمئن ہیں، الحمد اللہ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

3 Comments
  1. […] نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی قانون اور داخلہ امور عطاء اللہ تارڑ نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں اربوں روپے […]

  2. […] نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی قانون اور داخلہ امور عطاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی […]

  3. […] نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے مزید استعفوں کی منظوری پر تحریک انصاف پر طنز […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.