MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

1 432

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1798 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 700 روپے اور 600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔نتیجے میں ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 200 روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 52 ہزار 778 روپے کی سطح پر آگئی۔اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2220 روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 1731.82 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز)سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.