MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سلمان خان نے شادی نہ کرنے کی وجہ ریکھا کوقراردے دیا

0 686

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(ویب ڈیسک )بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان 56 سال کے ہوگئے۔ سلمان خان نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے اگئی۔بالی وڈ کی سپراسٹاراداکاراوں سنگیتا بجلانی، ایشوریا رائے اورکترینہ کیف کے ساتھ سلمان خان کی شادی کے چرچے تو ہوئے لیکن شادی نہ ہوسکی۔ اب سلمان خان کی شادی نہ ہونے کی وجہ سامنے اگئی۔

- Advertisement -

سلمان خان نے ایک انٹرویومیں یہ انکشاف کیا تھا کہ ان کی اب تک شادی نہ کرنے وجہ ماضی کی مقبول ہیروئن ریکھا ہیں کیونکہ وہ بچپن سے ریکھا کے پرستارتھے اوران سے شادی کرنا چاہتے تھے۔سلمان خان نے بتایا کہ ریکھا ان کی پڑوسی تھیں جن کوواک پرجاتا دیکھنے کے لئے وہ صبح ساڑھے 5 بجے اٹھ جایا کرتے تھے۔

دوستوں کے ساتھ ریکھا کی یوگا کلاس میں بھی داخلہ لیا تھا۔سلمان خان نے کا کہنا تھا کہ شاید یہی وجہ ہے کہ اب تک میری شادی نہیں ہوسکی۔ 67 سال کی ریکھا ماضی کی سپراسٹاررہی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.