MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بانی پی ٹی آئی کا کھانا باہر سے آتا ہے اوران کے پاس ٹی وی بھی ہے : خواجہ آصف

0 87

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی کیلئے کھانا باہر سے آتا ہے، بانی پی ٹی آئی کا مینو چیک کریں فائیو اسٹار ہوٹل میں وہ کھانا دستیاب نہیں ،

- Advertisement -

ایکس پر جاری پیغام میں وزیر دفاع کا کہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی کے پاس ٹی وی ہے اور ورزش کی مشینیں بھی موجود ہیں ، ہم تو ٹھنڈے فرش پر سوتے تھے، جنوری کے مہینے تھے ہمارے پاس گرم پانی نہیں تھا، ہمیں کھانا جیل کا ملتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ سپر نٹینڈ نٹ جیل اسد وڑائچ نے خود صبح آ کے گیزر اتروایا تھا، بانی پی ٹی آئی کو ڈبل بیڈ اور مخملیں بستر میسر ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.