MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

روومین پاول کی 28گیندوں پر 76رنز کی شاندار اننگ

0 279

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ابوظبی(مسائل نیوز) متحدہ عرب امارات میں جاری ابوظبی ٹی ٹین میں بیٹرز کی شاندر بیٹنگ کی بدولت بہترین کرکٹ دیکھنے والوں کو محظوظ کر رہی ہے اتوار کو بنگلہ ٹائیگرز اور ناردن وارئیرز کے درمیان میچ میں ویسٹ انڈیز کے دائیں ہاتھ کے بلے باز روومین پاول نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 28گیندوں پر 9چھکوں اور ایک چوکے کی مدد سے 76رنز بنائے اور ناردن وائیرز کو فتح سے ہمکنار کیا ۔ بنگلہ ٹائیگرز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ دس اوورز میں چار وکٹ کے نقصان پر ایک سو سترہ رنز بنائے جس کے تعاقب مین ناردن وائیرز کے نویں اوور کی دوسری گیند پر یہ ہدف مکمل کر لیا جس مین روومین پاول کے 76رنز نے کلیدی کردار ادا کیا ۔ روومین پاول مین آف دی میچ رہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.