MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 3 سو روپے کی کمی

0 107

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں تین ہزار تین سو روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کےمطابق سونےکی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 3 سو روپے کی کمی کے بعد قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 362 روپے ہوگئی ہے۔

- Advertisement -

اس کے علاوہ دس گرام سونےکی قیمت 2829 روپےکمی کے بعدتین لاکھ 68 ہزار966 روپےہوگئی ہے،جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت میں 27 روپے کمی کی بعد قیمت 5 ہزار 97 روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 33 ڈالر کمی کے بعد قیمت 4080 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.