MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان کے معاملات کودیگرصوبوں سے نہ جوڑاجائے، قدوس بزنجو

0 679

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی کے نامزد امیدوار وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ بلوچستان کے معاملات کودیگرصوبوں سے نہ جوڑاجائے عمران خان مضبوط ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ میرعبدالقدوس بزنجو نے کہاکہ بلوچستان کا سیاسی ماحول الگ ہے یہاں کے معاملات کو دیگر صوبوں اور مرکز سے نہ جوڑا جائے وفاق میں عمران خان مضبوط ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.