MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئے کیا لازمی قراردیدیا گیا ؟ جانیے

0 47

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دبئی(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئے کیا لازمی قراردیدیا گیا ہے؟یہ آپ بھی جانیے ۔

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے ویزہ کیلئے پاسپورٹ کے بیرونی کور پیج کی کاپی جمع کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق یہ نیا ضابطہ اماراتی حکام کی جانب سے فوری طور پر نافذ کر دیا گیا ہے ۔اس ہدایت کی تصدیق امیر سینٹر کے نمائندے نے بھی کی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.