MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئے بڑی خوش خبری

1 385

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سونے کی قیمت میں بڑی کمی عوام کیلئے بڑی خوش خبری

- Advertisement -

سونے کی قیمت میں کمی، عالمی منڈی میں سونا 9 ڈالر کمی سے 1922 ڈالر فی اونس ہوگیا ۔

پاکستان میں سونا 1100 روپے کمی سے 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے فی تولہ ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 943 روپے کمی سے 1 لاکھ 83 ہزار 642 روپے کا ہوگیا۔پاکستان میں چاندی کی قیمت 2550 روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] سونے کی قیمت بڑا اضافہ عوام کیلئے بری خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.