پاکستان کی افغانستان سے شکست، مکی آرتھر بھی بول پڑے
اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کے ہاتھوں شکست پر قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے امیدوار مکی آرتھر کا بیان سامنے آگیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مکی آرتھر نے نوجوان کھلاڑیوں کو تجربہ کار کرکٹرز کے ساتھ گروم کرنے کا مشورہ دے دیا۔
[…] نیوز)ڈاربی شائر سے مکی آرتھر کو کئی کشتیوں کی سواری کا گرین سگنل مل گیا، وہ انگلش […]