MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بیشتر علاقوں میں موسم خشک لیکن بارش کہاں کہاں ہونے کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

0 451

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا، رات کے وقت بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔

- Advertisement -

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج رات بالائی خیبرپختونخوا میں کوہستان، چترال اور سوات میں ہلکی بارش کا امکان ہے، گلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ شام کے اوقات میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جنوبی پنجاب اور سندھ میں تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.