MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اداروں کیخلاف اکسانے کاکیس، بلوچستان ہائیکورٹ کا شہباز گل کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کا حکم

2 245

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)بلوچستان ہائیکورٹ نے اداروں کیخلاف اکسانے کے کیس میں شہباز گل کیخلاف درج ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم دیدیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کیخلاف اداروں کیخلاف اکسانے کے کیس میں درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی ،بلوچستان ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کرتے ہوئے شہباز گل کیخلاف درج ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم دیدیا،ایف آئی آر خارج کرنے کا حکم تربت بنچ کے جسٹس گل حسن ترین نے سنایا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل اور سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے دیگر […]

  2. […] نیوز) بلوچستان ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.